Total
Marks = 50
Total MCQs = 50
Test Medium= Urdu
Syllabus FIA Constable Paper 2019
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
رہبر مطلب راہ دکھانے والا
رہزن مطلب لوٹنے والا
رہبر کا متضاد رہزن ہوتا
*********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خالق مطلب بنانے والا
مخلوق مطلب کوئی بنائی گئ چیز
*********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
اسم آلہ ایک ایسا اسم ہوتا ہے جس سے کسی اوزار کا علم ہو
*********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگر کوئی شخص کتاب لکھتا ہے تو اس کتاب کو اس شخص کی تصنیف کہا جاتا ہے۔
*********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہائیڈروجن ایک ــــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
ہائیڈرو جن کا کیمیائی فارمولا H ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا؟
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے 1971 کو علیحدہ ہوا تھا۔
اب مشرقی پاکستان کو بنگلادیش کہا جاتا ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟
پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ شام تین بجکر پندرہ منٹ پر چاغی کے مقام پر کیا تھا۔
یوم تکبیر بھی 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
سوئی بلوچستان کا ایک قصبہ ہے۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیاگیاتھا۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟
جو قرآنی آیات مدینہ میں نازل ہوئیں انہیں مدنی سورہ کہا جاتا ہے اور جو سورہ مکہ میں نازل ہوئیں انہیں مکی سورہ کہا جاتا ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں