• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

FIA LDC PAST PAPER 2019

پلیز انتظار کریں ہم اس پیپر پر کام کر رہے ہیں


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے؟
  1. Parrot
  2. Markhor
  3. Chakor
  4. Pigeon
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. liquid crystal disk
  2. liquefied crystal display
  3. liquid crystal display
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Rude
  2. Insolvent
  3. Proud
  4. Meek
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا درہ گلگت بلتستان کو چین سے ملاتا ہے ____؟
  1. Bolan Pass
  2. Khojak Pass
  3. Dorah Pass
  4. Khunjerab Pass
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس صحرا کو فرینڈلی ڈیزرٹ کہتے ہیں؟
  1. Sahara
  2. Thar
  3. Cholistan
  4. Thal
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت _________ سال کی عمر میں ہوئی۔
  1. 67
  2. 60
  3. 28
  4. 55
  5. 70
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نماز کسوف ____ کے وقت پڑھی جاتی ہے؟
  1. earthquake
  2. Lunar eclipse
  3. Solar eclipse
  4. heavy rain
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پتھروں کی بارش سے کس کی قوم تباہ ہوئی؟
  1. Hazrat Ibrahim A.S
  2. Hazrat Aalih A.S
  3. Hazrat Loot A.S
  4. Hazrat Hood A.S
  5. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وراثت کے اسلامی قانون کے تحت بچوں کی موجودگی میں شوہر کی جائیداد میں سے بیوی کا کیا حصہ ہوگا؟
  1. One Forth
  2. One Eight
  3. One Half
  4. Half
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت یوسف علیہ السلام کنویں میں ____ دن رہے؟
  1. 7 days
  2. 5 days
  3. 3 days
  4. 12 days
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk