• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

POSTAL CLERK PAST PAPER 15-01-2023


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

آسٹریلیا کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
  1. Sydeny
  2. Canberra
  3. Perth
  4. Melbron
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کھوجک پاس کس کو جوڑتا ہے؟
  1. Qila Abdullah with Zhob
  2. Qila Abdullah with Chaman
  3. Qila Abdullah with Qilla Saifullah
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لواری پاس دیر کو ___ سے جوڑتا ہے۔
  1. Babusar
  2. Malakand
  3. Chitral
  4. none of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار موٹروے کا آغاز کس سال ہوا؟
  1. 1993
  2. 1995
  3. 1997
  4. None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی تعداد کتنی ؟
  1. 5
  2. 15
  3. 10
  4. 4
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ میں تھیسورس ٹول کس لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
  1. Grammar options
  2. Spelling suggestions
  3. Synonyms and Antonyms words
  4. None of These
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک کی کس سورہ میں جنگی قیدیوں کے لیے احکام بیان ہوئے ہیں؟
  1. Surah Nisa
  2. Surah Al- Imran
  3. Surah Baqara
  4. Surah Insan
  5. All of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک کی کون سی سورت مکہ اور مدینہ میں دو بار نازل ہوئی؟
  1. Surah Rahman
  2. Surah Alaq
  3. Surah Yaseen
  4. Surah Fatiha
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صابن کس نبی نے ایجاد کیا؟
  1. Prophet Saleh (A.S)
  2. Prophet Ismail (A.S)
  3. Prophet Isa (A.S)
  4. Prophet Idress (A.S)
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین کے لحاظ سے سب سے بڑا مسلم ملک ......ہے
  1. Mali
  2. Pakistan
  3. Indonesia
  4. Kazakhstan
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk