Sticky Note

DGIP SUPPORT STAFF SYLLABUS & PAST PAPER

Director General Immigration & passports (DGIP) Support Staff interview pattern, Syllabus & Past Papers etc. (expected)

Paper Pattern & Syllabus

 

اس کا عام طور پر ٹیسٹ نہیں ہوتا صرف انٹرویو ہوتا اس لیے انٹرویو کی تیاری کریں

 

Support Staff Interviews Questions

 

انٹرویو کے متعلق آپ کے سوالات  کے جوابات ۔

 انٹرویو کس قسم کا ہوتا؟

جواب: انٹرویو آسان ہی ہوتا زیادہ مشکل سوالات نہیں پوچھے جاتے۔

انٹرویومیں کیسے سوالات پوچھے جاتے؟

انٹرویو میں مندرجہ ذیل قسم کے سوالات ہوچھے جاتے۔

1. آپ یہ نوکری کیوں جوائن کرنا چاہتے

2. آپ کے والد کیا کرتے

3. آپکی تعلیم کیا ہے؟

4. اس سے پہلے کیا کرتے تھے؟

5. آپ نے جس پوسٹ پر آپلائی کیا ہے تو اس کے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے؟

اگر سپورٹ سٹاف  پر آپلائی کیا تو اس کے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے۔ لہذا آپ سپورٹ سٹاف کے متعلق اچھے سے تیاری کر کے جائیں۔ اور اگر کہیں کام کیا ہے اس کے متعلق تو ضرور بتائیں۔

 

 کونسے لوگ انٹرویو میں پاس ہوتے ہیں؟

اگر آپ بتانے میں کامیاب ہوگے کہ آپ دوسروں سے کیسے بہتر ہیں یا کام کر سکتے ہیں تو آپکی سلیکشن انشااللہ پکی ہے۔

 

انٹرویو کے لیے کونسے سوالات یاد کر کے جائیں

الف) عام طور پر آپ کی تعلیم کےمتعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ اگر آپ نے میٹرک سائنس کیا ہے تو فزکس، کمسٹری، بائیو کے متعلق سوالات پوچھے جا سکتے اسی طرح مٹرک ارٹس کیا تو ارٹس کے متعلق سوالات پوچھے جا سکتے

۔ اگر کوئی اور ڈگری کی تو اس کے متعلق سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔

ب) اس کے علاو آپکو دنیا کے مشہور ملکوں کے دارلحکومت اور کرنسی کے نام یاد ہونے چاہیے

ت) پاکستان کے موجودہ تمام وزیر اعلی ، وزیر اعظم، صدر، گورنرزاور مشہور وزیروں کے نام بھی یاد ہونے چاہیے

پ) اس کے علاوہ نماز ،روزہ، حج، زکوہ، کے متعلق بھی تیاری کر کے جائیں

ج) پاکستان کے چار صوبوں کے متعلق، انکے سرحدوں کے متعق تیاری کر کے جائیں۔

 

تیاری اچھے سے کریں مزید خدا پر یقین رکھیں

مزید تیاری کےلیے نیچے بکس دی گئی ہیں۔

Download PDF تیاری کیلے نوٹس

 تیاری سلیبس کے مطابق کریں

 

1)          Islamic Study   (Download)

2)          Pak Study (Pakistan Affairs)   (Download)

3)          English   (Download)

4)          General Knowledge   (Download)

5)          EDS.  جنرل نالج میں سائنس شامل (Download)

6)          Computer    (Download)

7)          Current Affairs - Pakistan   (CLICK)

8)          Current Affairs  - International   (CLICK)

9)          Math/IQ   (CLICK)

 

 

Guess Paper گیس پیپر 

 

Click here

 

DGIP (Passport) Past Papers پاسٹ پیپرز  

 

Click here

 

DGIP  Test Preparation PDF Books Download 

Click here


NTS Past Papers پاسٹ پیپرز  

Click here



 

نیکی کے کام میں ہماری مدد کریں 

 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔  ہم صرف ان سوالات کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکو یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں

WhatsApp

0308-2533000


MCQs will be added soon

All Rights Reserved © TestPoint.pk