PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2021 OF URDU
PPSC 5 Years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
فیض احمد فیض
مجید امجد
احمد فراز
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نسخہ ہائے وفا فیض احمد فیض کی شعری کلیات ہیں۔
اس میں ان کا سارا شائع شدہ شعری کلام یکجا ہے۔
احمد ندیم قاسمی
غلام عباس
ان میں سے کوئی بھی نہیں
مولوی عبدالحق
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Maulvi Abdul Haq was a scholar and a linguist, also known as Baba-e-Urdu.
He was a champion of the Urdu language and the demand for it to be made the national language of Pakistan.
AGM 31-12-2022
ترکی
عربی
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر یا فوج کے ہیں ۔ ... کیونکہ یہ ہندی،ترکی،عربی،فارسی اور سنسکرت زبانوں کا مرکب تھی ۔
علامہ اقبال
سر سید احمد
مرزا غالب
الطاف حسین حالی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف الطاف حسین حالی ہیں۔
اشفاق حسین
بانو قدسیہ
عبداللہ حسین
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اداس نسلیں اردو زبان لکھا جانے والا تاریخی ناول ہے جسے عبد اللہ حسین نے 1963ء میں تحریر کیا۔ یہ ناول عبد اللہ حسین کی پہچان بنا۔
ا س ناول کے پچاس سے زیادہ ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔
بہت لمبا ہونا
بہت غصے میں ہونا
بہت زیادہ طاقتور ہونا
بہت دیر سے ہارنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب بہت لمبا/طویل ہونا ہے۔
پہلے
آخری
پانچویں
تیسرے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شعر غزل کے ایک حصے کو کہتے ہیں۔ شعر کی سطر کو مصرع کہا جاتا ہے، اشعار پہ مشتمل مجموعہ کو غزل کہتے ہیں ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔
پہلے مصرعے کو مصرع اولیٰ اور دوسرے کو مصرع ثانی کہتے ہیں
غزل میں موجود اشعار کے مختلف نام ہیں پہلے شعر کو مطلع کہا جاتا ہے جس کے دونوں مصروں میں قافیہ اور ردیف استعمال ہوتا ہے غزل کے آخری شعر کو مقطع کہا جاتا ہے جس کے پہلے مصرعے میں اکثر شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں اور دوسرے مصرعے میں قافیہ کے ساتھ ردیف کا استعمال کیا جاتا ہے مطلع اور مقطع کے درمیان موجود غزل کے تمام اشعار (ہرایک شعر کو) کو بیت کہتے ہیں۔
مال
شراب
گندم
روٹی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ایک مثال ہے
اس کے معنی ہیں مفت کی چیز کو حاصل کرنے میں اچھا آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا
داخلیت
غرابت
رجائیت
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے رجائیت اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔
اردو گرامر و قواعد
انسانیت
سفرنامے
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ابن انشا کی کتاب دریائے لطافت اردو گرامر و قواعد کے بارے میں ہے۔