PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2023 OF URDU
PPSC 5 Years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
قطع تعلق کرنا
سجاو ٹ کرنا
حفاظت کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
طاق نسیا ں پر رکھنا کا مطلب ہے ۔
بُھلا دینا۔ یاد نہ رکھنا۔
میر تقی میر
مرزا غالب
علامہ اقبال
کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام جو بانگ درا میں شامل ہے۔
چار
پانچ
چھ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مسدس چھ مصرعوں کے ایک بند پر مشتمل شاعری کو کہتے ہیں۔
اس کے پہلے چار مصرعے،
ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔
پانچواں اور چھٹا مصرع ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔
طویل اور مسلسل منظومات کے لیے اس کا استعمال بہت ہوا ہے۔
نظیر اکبر ابادی
اکبر الہ آبادی
علامہ اقبال
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نظیر اکبر آبادی کو بجا طور پر اردو ک ا پہلا عوامی شاعر تسلیم کیا جاسکتا ہے وہ زندگی کے ہر پہلو پر گہری دلچسپی سے غور کرتے، شدت سے محسوس
کرتے اور پھر اسے شاعری کا جامہ پہنا دیتے۔
وہ عوام کے شاعر تھے اور انھیں کے مسائل کو اپنی شاعری کا موضوع بناتے۔
عوامی رنگ رلیوں، چہل پہل، تفریح وغیرہ میں شوق و ذوق سے شریک ہوتے۔
مطلع
مقطع
بیت
تمام
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شعر غزل کے ایک حصے کو کہتے ہیں۔
شعر کی سطر کو مصرع کہا جاتا ہے،
اشعار پر مشتمل مجموعہ کو غزل کہتے ہیں
ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔ پہلے مصرعے کو مصرع اولیٰ اور دوسرے کو مصرع ثانی کہتے ہیں غزل میں موجود اشعار کے مختلف نام ہیں پہلے شعر کو مطلع کہا جاتا ہے جس کے دونوں مصروں میں قافیہ اور ردیف استعمال ہوتا ہے غزل کے آخری شعر کو مقطع ک ہا جاتا ہے جس کے پہلے مصرعے میں اکثر شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں اور دوسرے مصرعے میں قافیہ کے ساتھ ردیف کا استعمال کیا جاتا ہے مطلع اور مقطع کے درمیان موجود غزل کے تمام اشعار (ہرایک شعر کو) کو بیت کہتے ہیں۔
مثنوی
آزاد نظم
ریختی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
طویل نظم کو مثنوی کہتے ہیں۔
مہتاب
سورج
ستارہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
چاند کا مترادف مہتاب ہے۔
16 ویں صدی
17 ویں صدی
18 ویں صدی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو زبان کی ترقی اور عروج کا دور 18 ویں صدی کہلایا جاتا ہے
ڈرامہ
آپ بیتی
ناول
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لیلٰی کے خطوط صنف کے اعتبار سے ناول ہے۔
لیلٰی کے خطوط قاضی عبدالغفار کی کتاب ہے۔
پریشانی میں سونا
مستقبل کی فکر کرنا
بے فکر ہو کر سونا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
گھوڑا بیچ کَر سونا ... گہری نیند سونا ، سکون و اطمینان سے سونا ، بے فکری کی نیند سونا