PPSC Assistant Zakat & Ushr department solved Paper held on 07.08.2021
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
پاکستان کے موجودہ چیف الیکشن کمشنر کون ہیں؟
- Sikandar Sultan Raja
- Altaf Ibrahim Qureshi
- Sardar Muhammad Raza Khan
- Waqar ul Mulk
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ریم سے کیا مراد ہے؟
- Random Access Memory
- Random Access Money
- Random Accurate Memory
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے گوادر بندرگاہ کس ملک سے خریدی؟
- Oman
- Saudi Arabia
- Qatar
- UAE
- Iran
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں سب سے سخت مادہ کونسا ہے؟
- Diamond
- Copper
- Iron
- Silver
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے لیاقت علی خان نے بھارت کے ساتھ کس معاہدے پر دستخط کیے تھے؟
- Peace and security Pact
- liaqat Ghandi Pact
- Friendship Pact
- Liaqat Nehru Pact
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس بھارتی وزیراعظم نے مینار پاکستان کا دورہ کیا۔
- Indra Gandhi
- Nirandra modi
- Rajive Gandhi
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کوٹ ڈیجی کا پرانا نام؟
- Fort Qasim
- Rani fort
- Fort Ahmadabad
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹوچی پاس کس کو جوڑتا ہے؟
- Waziristan with Kashmir
- Waziristan with Afanistangh
- Waziristan with Bannu
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انگلینڈ کے بادشاہ جان نے میگنا کارٹا پر کب دستخط کیے؟
- 1212
- 1215
- 1216
- 1218
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گول میز کانفرنس کہاں منعقد ہوئے؟
- Dhaka
- Karachi
- Paris
- London
- Delhi
(0)