• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

POSTAL CLERK PAST PAPER 18-02-2023 FIRST SHIFT LAHORE


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ڈیورنڈ لائن کی لمبائی کتنی ہے؟
  1. 2100 Km
  2. 2352 Km
  3. 2611 Km
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک کا موضوع _____________ہے۔
  1. Universe
  2. Earth
  3. Animal
  4. Human
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عید کے دن غسل کرنا ۔۔۔۔۔ ہے
  1. Mustahabb
  2. Necessary
  3. Sunnah
  4. Farz
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟
  1. Tiger
  2. Lion
  3. Arabian horse
  4. Cow
  5. Markhor
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
  1. Karambar Lake
  2. Attabad Lake
  3. Manchar Lake
  4. Rama Lake
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے گوادر بندرگاہ کس ملک سے خریدی؟
  1. Oman
  2. Saudi Arabia
  3. Qatar
  4. UAE
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے پہاڑی سلسلے کون سے ھیں۔
  1. Karakorum
  2. Andes
  3. Himalayas
  4. Alps
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

شاہ جہاں مسجد کہاں واقع ہے
  1. Thatta
  2. Dado
  3. Karachi
  4. Lahore
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تھرمل بجلی کس سے پیدا کی جاتی ہے۔
  1. Fossil fuel
  2. Plants
  3. Both
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ڈیورنڈ لائن کے درمیان ہے
  1. Pak-Afganistan
  2. Pak-China
  3. Pak-India
  4. none of thes
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk