چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
آخری غزوہ جس میں محمد ﷺ نے حصہ لیا تھا؟
- Ghazwa Hunain
- Ghazwa Mutah
- Ghazwa Ahzab
- Ghazwa tabuk
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دوسری عالمی جنگ کب شروع ہوئی؟
- 1914
- 1918
- 1935
- 1939
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا اسلامی ملک کونسا ہے
- Pakistan
- Iran
- Indonesia
- Saudi Arabia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی تاریخ کا تیسرا اور طویل ترین مارشل لاء کب لگا؟
- 5 July 1972
- 5 July 1979
- 5 July 1977
- 5 July 1991
- 5 July 1969
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فاطمہ جناح کس کے خلاف صدارتی امیدوار تھیں۔
- Liaqat Ali Khan
- Skindar Mirza
- General Ayub Khan
- General Zia ul Haq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں تیسرا مارشل لاء کس نے لگایا؟
- Gen. Ayub Khan
- Agha Muhammad Yahya Khan
- Gen. Muhammad Zia ul Haq
- Sikander Mirza
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تحریک خلافت کا تعلق کس سے تھا۔
- Mughal Empire
- Umar Bin Abdul Aziz
- Abbasi Khilafat
- none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جناح کے چودہ نکات نے تجویز کیا کہ آئین کی شکل کیسی ہونی چاہیے
- Presidential System
- Federal System
- Preliminary System
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں دوسرا مارشل لاء کب لگا؟
- October 7, 1958
- March 25, 1969
- December 25, 1970
- March 23, 1970
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مینار پاکستان کب بنا؟
- 1970
- 1980
- 1990
- 1960