چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا Show Answers
Rejoinder mean:
Rejoinder => بحث کا جواب / منہ توڑ جواب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لفظ آہن کا متضاد کیا ہے؟
آہن مطلب سخت یا مضبوط
لفظ جفا کا متضاد کیا ہے؟
جفا کا مطلب ہے بے وفائی کرنا
لفظ لاغر کا مترادف کیا ہے؟
لفظ زہد کا مترادف کیا ہے؟
زہد کا مطلب ہے پاکیزگی