پہلی جنگ عظیم میں ترکی نے برطانیہ کے خلاف جرمنی کا ساتھ دیا۔
جنگ کے خاتمے کے بعد برطانیہ اور اس کے اتحادیوں نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے اپنی فوجیں بصرہ اور جدہ میں داخل کر دیں
ہندوستان کے مسلمانوں نے انگریزوں کو وعدے یاد دلانے کے لیے اور خلافت کے تحفظ کے لیے ایک تحریک شروع کی جسے "تحریک خلافت" کا نام دیا گیا۔ جوکہ 1920میں شروع ہوئی
Indus Water Treaty also known as Indus Basin Water Treaty was signed between India and Pakistan to resolve the water dispute onSeptember 19, 1960 and brokered by the World Bank.
The Indus Waters Treaty (IWT) was signed in Karachi on 19 September 1960 by Jawaharlal Nehru and Ayub Khan.
مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے, وہاں مدینہ اورمشرکینِ مکہ کے درمیان مارچ 628ء کو ایک معاہدہ ہوا جسے صلححدیبیہ کہتے ہیں۔