دنیا بھر میں منفرد انداز اور صلاحیتوں کے حامل لاتعداد روبوٹس بنائے جاتے ہیں لیکن کینیڈا میں ایسا جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹ تخلیق کیا گیا ہے جو ریت پردلکش جیو میٹرک ڈرائینگ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس روبوٹ میں چار تار نصب ہیں جو کمپیوٹر سے ملنے والی ہدایت پر عمل کرکے اس روبوٹ کو کسی پتلی کی طرح کھینچ کر حرکت میں لاتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ریت پر دلکش ڈرائینگ بن جاتی ہیں
Translation
Countless robots with unique styles and abilities are made around the world, but Canada has developed a robot with state-of-the-art technology capable of creating attractive geometric drawings on sand. Following the instructions, they pull the robot into motion like a puppet, and as soon as they see it, it becomes a beautiful drawing on the sand.