چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
پاکستان کا سب سے لمبا دریا؟
- Ravi
- Indus
- Chenab
- Jhelum
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
- Saudi Arabia
- Syria
- Palestine
- Iraq
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سورج سے قریب ترین سیارہ ہے۔
- Mercury
- Earth
- Venus
- Mars
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آسٹریلیا کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
- Sydeny
- Canberra
- Perth
- Melbron
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت ____ ہجری میں ہوئی؟
- 36
- 38
- 40
- 42
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نمازِ خسوف _________ کے موقع پر ادا کی جاتی ہے؟
- Solar eclipse
- Shortage of rain
- Lunar eclipse
- None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سندھ کا پہلا وزیر اعلیٰ کون تھا؟
- Pir Elahi Bux
- Muhammad Ayub Khuhro
- Muhammad Yusuf Abdullah Haroon
- Qazi Fazalullah Ubaidullah
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صوبہ سندھ کا موجودہ وزیر اعلیٰ مندرجہ ذیل میں سے کون ہے؟
- Qaim Ali Shah
- Jam Mir Kamal Khan
- Maqbool Baqar
- Syed Murad Ali Shah
- Abdul Quddus Bizenjo
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
- Arms
- Wth
- Literature
- Army
- None of these
(0)