PPSC ASSISTANT FOOD CONTROLLER PAST PAPER OF 2010
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
سورہ بقرہ
سورہ یاسین
سورہ کوثر
سورہ رحمان
سورہ نساء
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Surah Rehman is also known as the Beauty of the Quran.
Ar-Rahman is the 55th Chapter of the Qur'an
Position: Juzʼ 27
Classification: Medinan
No. of letters: 1585
No. of Rukus: 3
No. of verses: 78
No. of words: 352
خلیل اللہ
صفی اللہ
کلیم اللہ
سخی اللہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا، اللہ سے باتیں کرنے والا،
مراد حضرت موسیٰ علیہ السلام
موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔
صفورہ موسیٰ کی بیوی ہے
حضرت موسی کا ذکر قرآن مجید میں 54 بار آیا ہے
نماز نہ پڑھنا
شرک
توبہ نہ کرنا
غیبت،
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شرک گناہ عظیم ہے جس کی کوئی معافی نہیں ہے۔
ہمایوں
اکبر
بہادر شاہ
بابر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
یہ شعر مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی ہے۔
نظم نگاری
مرثیہ نگاری
غزل گوئی
قصیدا نگاری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
میر انیس کی وجہ ٔ شہرت مرثیہ نگاری ہے جس میں آج تک اُن کے مقامِ سخن کو اُردو کا کوئی شاعر نہیں پہنچ سکا۔
انیسویں صدی میں مرثیے کو عروج تک لے جانے اور اُس کے
مقامات کو نظم کرنے میں انیس کا کردار بہت زیادہ ہے۔
انیس کا شمار دبستان لکھنؤ کے عظیم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔
ولی دکنی
میر درد
استاد ذوق
حسرت موحانی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ولی کو اردو کا سب سے پہلا باقاعدہ غزل گو تسلیم کیا جاتا ہے
ابتداً ولی نے قدیم رنگ میں شاعر ی کا آغاز کیا تھا
مگر اپنے سفردہلی کے دوران شاہ سعد اللہ گلشن کے مشورے پر ریختہ گوئی کی ابتداءکی اور اُسی میں عظمت اور انفرادیت کا ثبوت دیا۔
یہیں سے ان کی شاعری میں ایک نئے باب کا آغاز ہوتا ہے۔
ان کی غزل گوئی کے جائزے کے بعد ان کی شاعری کی
درج ذیل نمایاں خصوصیات کا تعین کیا جاسکتا ہے۔
ناول نگاری
مضمون نویسی،
افسانہ نگاری
شاعری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔
سرسید احمد خان کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔
انہوں نے ایک مغربی نثری صنف Essayکی طر ز پر اردو میں مضمون نگاری شروع کی۔
شا عری
مضمون نگاری
داستان گوئی
ڈرامہ نگاری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بانگ در
بال جبریل
ضرب کلیم
ز بور عجم
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔
مرزا ادیب
امتیاز علی تاج
منور بھائ
آغا حشر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آغا حشر کاشمیری (پیدائش: 4 اپریل 1879ء – وفات: 28 اپریل 1935ء) اردو زبان کے شاعر، خطیب، مناظر اور فلمساز ہونے کے علاوہ ڈراما نگاری کے میدان میں اردو زبان کے شیکسپئیر کہلاتے ہیں