Sticky Note

PPSC ASSISTANT FOOD CONTROLLER PAST PAPER 30 APRIL 2023

PPSC 5 Years Past Papers

Click here

 

 

PPSC Subject Wise Past Paper Questions


Click here

 

 

PPSC PDF Books


Click here

 


PPSC Assistant food controller Past Papers


Click here


اگر آپ نے پیپر دینا ہےتو جو سوالات پیپر میں آئیں اور پیپر دینے کے بعد  جویاد رہ جائیں پلیز ہمارے ساتھ ضرور شئیر کرنا تاکہ یہاں پر اپلوڈکیے جاسکے ۔ اس سے تمام بھائیوں بہنوں کا فائدہ ہو جاے گا۔اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے اور ہر تمام معاملات آسان کرے ۔جزاک اللہ

 

ہمارا وٹس ایپ نمبر 03082533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

تنظیم اسلامی کانفرنس کا صدر دفتر کہاں واقع ہے۔
  1. Dubai
  2. Islamabad
  3. Ankara
  4. Jeddah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا میں سب سے طویل ساحلی پٹی والا ملک کونسا ہے؟
  1. Newzeland
  2. Canada
  3. Indonesia
  4. Russia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئی ایم ایف کا مطلب کیا ہے؟
  1. Iraq Monetary Fund
  2. Indonesia Monetary Fund
  3. Iran Monetary Fund
  4. International Monetary Fund
  5. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا کونسا پڑوسی ملک لینڈ لاکڈ ہے؟
  1. Afghanistan
  2. Iraq
  3. Iran
  4. India
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی قدیم ترین یونیورسٹی کونسی ہے؟
  1. University of the Punjab, Lahore
  2. King Edward Medical University, Lahore
  3. University of Agriculture, Faisalabad
  4. Sindh Madressatul Islam University, Karachi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لائن کی اونچائی کو 1.5 میں تبدیل کرنے کے لیے ہم شارٹ کٹ کی استعمال کرتے ہیں۔
  1. Ctrl+Q
  2. Ctrl+1
  3. Ctrl+2
  4. Ctrl+5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سے کیا مراد ہے؟ WWW
  1. World Whole Web
  2. Wide World Web
  3. Web World Wild
  4. World Wide Web
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کتاب \"میکنگ آف پاکستان\" کس نے لکھی؟
  1. Naseem hizaji
  2. Ahmad fraz
  3. K K Aziz
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیکٹ ڈسک میں کون سی ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے؟
  1. Laser
  2. Mechanical
  3. Electrical
  4. Electro Magnetic
  5. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مکلی قبرستان کس کے قریب واقع ہے؟
  1. Jacibabad
  2. Jamshoro
  3. Larkana
  4. Thatta
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk