چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان کا موجودہ وزیر خارجہ کون ہے؟
- Bilawal Bhutto Zardari
- Ishaq Dar
- Jalil Abbas Jilani
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
\"ارتھ ڈے\" کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- June 5
- December 10
- February 7
- April 22
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت ____ ہجری میں ہوئی؟
- 36
- 38
- 40
- 42
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کس نے 30 جنوری 2023 کو پشاور مسجد دھماکے کی ذمہ داری قبول کی؟
- BLA
- TTP
- IS
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج کون بنی؟
- Justice Ayesha Malik
- Justice Syeda Tahira Safdar
- Justice Ashraf Jahan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل کون ہے
- Major General Zafar Ul Haq
- Maj Gen Sohail Ahmad Khan
- Maj General Adnan Asif Jah Shad HI(M)
- Maj General Sohail Ahmad Khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایس سی او شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 2022 کس ملک میں منعقد ہوا؟
- China
- Russia
- Tajikistan
- Uzbekistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فتح مکہ کس ہجری میں ہوا؟
- 6 hijri
- 7 hijri
- 8 hijri
- 9 hijri
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بنو ہاشم کا سماجی بائیکاٹ کس نبوی سال میں شروع ہوا؟
- 7th Nabvi
- 5th Nabvi
- 3rd Nabvi
- 1st Nabvi
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سارک کے سیکرٹری جنرل کا تقرر کس مدت کے لیے ہوتی ہے؟
- 3 years
- $ years
- 5 years
- & years