چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو گورنر جنرل ملک غلام محمد نے ______________ کو تحلیل کیا تھا؟
- October 24, 1954
- October 24, 1956
- October 24, 1955
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کون تھیں؟
- Farzana Raja
- Dr. Shama Khalid
- Dr. Shamshad Akhter
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کمپیوٹر میں ڈیٹا کی سب سے چھوٹی اکائی کون سی ہے؟
- Bit
- Byte
- Mega bite
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا براعظم (رقبہ کے لحاظ سے) _________ ہے؟
- Asia
- Europe
- Africa
- North America
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟
- Angel falls
- Great fall
- Victoria falls
- Boyoma Falls
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کمپیوٹر کا بی ائی او یس کہاں محفوظ ہے؟
- DRAM
- Flash memory chip
- SRAM
- EEPROM
- Hard Disk
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
میانمار کا پرانا نام
- Burma
- Yangon
- Rangoon
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- web page
- machine language program
- both
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئین1956 نافذ ہوا۔
- 2 june 1956
- 3 july 1956
- 23 March 1956
- 5 April 1956
(0)