
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
جلد کی سب سے بیرونی تہہ کو ______ کہا جاتا ہے؟
- Cartilage
- Ligament
- Epiglottis
- Epidermis
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد بن قاسم کو _____ کے دور حکومت میں عراق کی جیل میں تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا؟
- Yazid
- Waleed
- Sulaiman
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا نیشنل میوزیم کہاں واقع ہے؟
- Karachi
- Jamshoro
- Larkana
- Hyderabad
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قوم سمود کی تبلیغ کس نے کی تھی؟
- Hazrat Yakoob (AS)
- Hazrat Salih (AS)
- Hazrat Loot (AS)
- Hazrat Haroon (AS)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مسجد قبلتین ____ میں واقع ہے؟
- Macca
- Madina
- Jerusalem
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 1930 میں الہ آباد میں صدارتی خطاب کس نے کیا؟
- Liaqat Ali Khan
- Quaid-e-Azam
- Moulvi Fazal-ul-haq
- Allama Iqbal
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 1956 میں پہلے آئین کے نفاذ کے وقت پاکستان کا وزیراعظم کون تھا؟
- Khwaja Nazim Uddin
- Mohammad Ali Bogra
- Ibrahim Ismail Chundrigar
- Choudhry Mohammad Ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
شملہ کانفرنس کب ہوئی؟
- July 1946
- July 1945
- June 1947
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہندوستان کا پہلا وائسرائے کون تھا؟
- Lord Canning
- Lord Hardinge
- Lord Elgin
- Warren Hastings
- Lord Ripon
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا قدیم ترین ترانہ کس کا ہے؟
- Taiwan
- Japan
- Thailand
- Iran