چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
Braille education system was introduced by Braille for?
Braille education system was introduced by Braille for Blinds.
Braille education system Creator: Louis Braille
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Colombo is the commercial capital and largest city of ______?
Sri Lanka has Two capitals.
1. Colombo is the commercial capital and largest city of Sri Lanka By population.
2. Second, Kotte is administrative capital.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں پر رحم نہیں کرتا
اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان کریں
اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان جملعہ فعلیہ ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درج ذیل میں دیے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے بناتے ہیں سوائے کے
درج ذیل میں دیے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے بناتے ہیں سوائے یہ کے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہےتشبیہ کی مثال ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں
کسی کو گالیاں مت دو
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں
ان کو توڑا نہیں جا سکتا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایک اچھا انسان کیسے بن سکتا ہے
ایک اچھا انسان کیسے بن سکتا ہے
اللہ کی حکم مان کے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تمام مذاہب کس بنیادی نقطے پر مماثلت رکھتے ہیں
تمام مذاہب اخلاقیات کا پرچارکے بنیادی نقطے پر مماثلت رکھتے ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں