Sticky Note

PUNJAB POLICE PSA PAST PAPER 07-05-2024

üTips and Tricks for Test Pass

تیاری سلیبس کے مطابق کریں ۔ تمام ٹاپکس کو پڑھیں ۔ کم از کم چار ہزار سے اٹھ ہزار تک سوالات سلیبس کے مطابق پڑھیں ۔جو بھی پڑھیں جہاں سے بھی پڑھیں کم سے کم تین باردہرائیں ۔  اپنی طرف سے پوری کوشش کرکے ٹیسٹ دیں اور رزلٹ اللہ پر چھوڑ دیں۔ کبھی بھی غلط طریقہ سے روزگار مت حاصل کریں ۔اس سے آپ اپنی آنے والی نسلوں کو حرام کھلائیں گے

پاسٹ پیپرز اور تیاری کے لیے نیچے دیے گے لنک پر کلک کریں

Click here


درخواست۔
اگر آپ پیپر دیں گے تو جو 5 دس سوال پیپر دینے کے بعد یاد راہ جائیں ہمارے ساتھ ضرور شئیر کر دینا تاکہ ہم یہاں اپلوڈ کردیں آنے والے لوگوں کو اس سے پیپر پیٹرن کا پتا چلتا رہے گا۔


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سارک کا ہیڈ کوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟
  1. Katmandu
  2. Islamabad
  3. Delhi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پی ڈی ایف کا کیا مطلب ہے؟
  1. Print Document Format
  2. Portable Disc Format
  3. Portable Document Format
  4. Portable Document Firewall
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہائپر لنکس ______ ہو سکتے ہیں؟
  1. Text
  2. Drawing objects
  3. Pictures
  4. All of above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لائن کی اونچائی کو 1.5 میں تبدیل کرنے کے لیے ہم شارٹ کٹ کی استعمال کرتے ہیں۔
  1. Ctrl+Q
  2. Ctrl+1
  3. Ctrl+2
  4. Ctrl+5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت ____ ہجری میں ہوئی؟
  1. 36
  2. 38
  3. 40
  4. 42
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 4400
  2. 5500
  3. 4100
  4. 3800
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ کی ڈیفالٹ اسپیسنگ لائن کیا ہے؟
  1. 1.5
  2. 1.15
  3. 1.115
  4. none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Switch between open program
  2. Switch between close program
  3. Both
  4. Active search
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Japan
  2. India
  3. China
  4. Malaysia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 1
  2. 2
  3. 3
  4. 4
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk