Sticky Note

ASF UDC PAPER DATED 18-12-2023

 

نیکی کے کام میں ہماری مدد کریں 

 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

WhatsApp

0308-2533000


 


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کیوبا کا دارالحکومت ہے؟
  1. Havana
  2. Dhaka
  3. Brasilia
  4. Tel Aviv
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وائسرائے کی مختصر ترین مدت _____ ہے؟
  1. Lord Mountbatten
  2. Harding
  3. Ripon
  4. Linlithgow
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نمازِ خسوف ______ کے موقع پر ادا کی جاتی ہے؟
  1. Solar eclipse
  2. Shortage of rain
  3. Lunar eclipse
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

او آئی سی کا پہلا سربراہی اجلاس کس ملک میں منعقد ہوا؟
  1. Rabat
  2. Lahore
  3. Islamabad
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پہلے کلمہ کا نام کیا ہے؟
  1. Kalimah Tauheed
  2. Kalimah Tamjeed
  3. Kalimah Radd-i-Kufar
  4. Kalimah Tayeeba
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر کتنی ہے؟
  1. 55
  2. 60
  3. 62
  4. 65
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جافنا قلعہ کہا واقعہ ہے؟
  1. Sri Lanka
  2. Nepal
  3. UAE
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا جزیرہ لونگ کا جزیرہ کہلاتا ہے؟
  1. Zanzibar
  2. Sri lanka
  3. Cuba
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پی ٹی وی کا قیام کب ہوا۔
  1. Nov 1964
  2. Sep 1964
  3. Dec 1964
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قائد اعظم کا دور گورنر کتنا ہے؟
  1. 12 months
  2. 13 months
  3. 14 months
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk