چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
لاہور کی قرارداد کب منظور ہوئی؟
- 14 March 1945
- 23 March 1940
- 12 March 1948
- 28 March 1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایکس رے ____ کی طرف سے دریافت کیا گیا ہے؟
- Charles Babbage
- Wilhelm Conrad Roentgen
- Thomson
- Ernest Rutherford
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم کس بیماری سے فوت ہوئے؟
- kidney failure
- tuberculosis
- lung cancer
- none of these