KPK JAIL WARDER PAST PAPERS 2022 MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت سے خارج قرار دیا جو

  1. چوری کرے
  2. غصہ کرے
  3. اترا کے چلے
  4. بڑوں کی عزت نہ کرے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


"یہ میری کتاب ہے" اس میں "یہ" کیا ہے؟

  1. اسم اشارہ
  2. اسم علم
  3. اسم معرفہ
  4. اسم موصول

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


We wanted to say longer but we were running __________ of money.

  1. In
  2. With
  3. For
  4. Out
  5. All of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


My friends _____________ the prime minister yesterday.

  1. See
  2. Have seen
  3. Saw
  4. Were Seeing
  5. All of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


"پہاڑ" اسم کی کون سی قسم ہے؟

  1. اسم معرفہ
  2. اسم نکرہ
  3. اسم مشتق
  4. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


حسد سے جل جاتی ہیں۔

  1. لکڑیاں
  2. نیکیاں
  3. وفاداریاں
  4. دوستیاں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اسلامی نظام حیات کا بنیادی نکتہ کیا ہے؟

  1. توحید
  2. جہاد
  3. خیرات
  4. نماز

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


دام کا ایک معنی جال کا ہے دوسرا معنی کیا ہے؟

  1. قیمت
  2. دوائی
  3. سفر
  4. روٹی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


وہ کون سی چیز ہے جو اوپر بھی جاتی ہے اور نیچے بھی آتی ہے لیکن حرکت نہیں کرتی؟

  1. جہاز
  2. درجہ حرارت
  3. چڑیا
  4. بال

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


سال کا لمبا ترین دن کون سا ہوتا ہے؟

  1. 21 جون
  2. 12 جون
  3. 18 جون
  4. 24 جون

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books