THEOLOGY TEACHER TT PAST PAPER 2022 MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا ۔۔۔۔۔ الفاظ کہلاتے ھیں۔

  1. متضاد
  2. مترادف
  3. زومعنی
  4. مرکب

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مڈبھیر کے معنی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔

  1. موڈ خراب ھونا
  2. آمنا سامنا
  3. ہجوم ھونا
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ابو طالب کا انتقال شعب ابی طالب کے واقعے کے کتنے ماہ بعد ھوا؟

  1. تین
  2. چھ
  3. سات
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


حجاج بن یوسف کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟

  1. بنو ثقیف
  2. بنو خزاعہ
  3. بنو امیہ
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


حضرت مکرمہ بن ابی جہل کس جنگ میں شہید ہوںٔے

  1. جنگ یرموک
  2. جنگ موتہ
  3. جنگ قادسیہ
  4. جنگ تبوک

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


یہودی سردار ابن اخطب کس قبیلہ سے تعلق رکھتا تھا ؟

  1. بنو نضیر
  2. بنو قریظہ
  3. بنو سعد
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کس خلیفہ نے ایک غیر مسلم بوڑھے کو بھیک مانگتے ھوںٔے دیکھا اسے معاف کر دیا اور اس کا وظیفہ مقرر کیا ؟

  1. حضرت عمر
  2. حضرت علی
  3. حضرت ابو بکر
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ارکان رکن کی جمع ھے۔رکن کے معنی ھے

  1. لازمی حصہ
  2. لازمی نصاب
  3. پختہ یقین
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اسلام میں حقوق کی کتنی قسمیں ھیں؟

  1. دو
  2. تین
  3. چار
  4. چھ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


سچاںٔی راہ دکھاتی ہے

  1. نیکی کی
  2. آخرت کی
  3. ہمدردی کی
  4. شرافت کی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books