MES LDC COMPLETE SOLVED PAPER 2022 MCQs

MES LDC Paper held on 29/03/2022 first shift and second shift



MES LDC Paper Pattern 2022

Total True & False Questions= 50

Total Time= 60mints

Total Marks= 70

****

MES Syllabus of LDC 2022

20% Islamic Studies (Urdu)

20% Pakistan Studies  (Urdu)

20% General Knowledge  (Urdu)

20% English

20% Job Related (Math/IQ)


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام "احمد" کس نے تجویز کیا تھا؟

  1. ابو طالب
  2. حضرت آمنہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
  3. حضرت عبدالمطلب
  4. حضرت عبداللہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


صابن کس نبی نے ایجاد کیا تھا؟

  1. حضرت صالح علیہ السلام
  2. حضرت شعیب علیہ السلام
  3. حضرت لوط علیہ السلام
  4. حضرت عیسی علیہ السلام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


امام بخاری کا اصل نام کیا تھا؟

  1. نعمان بن ثابت
  2. اسماعیل بن نعمان
  3. سلمان بن اسماعیل
  4. محمد بن اسعاعیل

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


زکوٰۃ کے مصارف کتنے ہیں؟

  1. پانج
  2. نو
  3. آٹھ
  4. سات

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


باب العلم (علم کا دروازہ) کس کا خطاب ہے؟

  1. خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  2. حضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  3. حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  4. حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


امین الامت کس کا لقب ہے؟

  1. ابووعبیدہ بن الجراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  2. حضرت حمزہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  3. خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  4. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


غزوہ احد کب ہوئی؟

  1. 630 AD
  2. 652 AD
  3. 690 AD
  4. 625 AD

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


معراج کا واقعہ کس سورہ مبارکہ میں بیان ہوا ہے؟

  1. سورہ فلق
  2. سورہ بنی اسرائیل
  3. سورہ کوثر
  4. سورہ یاسین

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


سورہ حج میں کتنی آیات ہیں؟

  1. 58
  2. 38
  3. 78
  4. 98
  5. 8

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


انبیاء کی سرزمین کس ملک کو کہا جاتا ہے؟

  1. شام
  2. سعودی
  3. فلسطین
  4. عراق

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books