MES Sub Engineer B&R Paper held in 2020
MES Paper Pattern 2022
Total MCQs= 50
Total Time= 60mints
Total Marks= 70
MES Syllabus of Stenotypist 2022
20% Islamic Studies (Urdu)
20% Pakistan Studies (Urdu)
20% English
20% General Knowledge
20% Job Related (Math/IQ/Computer)
MES Sub Engineer Past Paper 2020 PDF
Click here for Download
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
قائداعظم نے آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی
- 1908
- 1909
- 1907
- 1913
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟
- Quaid e Azam
- Allama Iqbal
- Liaqat Ali Khan
- Fatima Jinnah
- Skindar Mirza
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خصوصی عدالت نے آئین کے کس آرٹیکل کے تحت 2019 میں (ریٹائرڈ) جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی؟
- Article 6
- Article 5
- Article 6a
- Article 5a
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سر سید احمد خان نے علی گڑھ اسکول کب شروع کیا؟
- 1875
- 1855
- 1878
- 1880
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں؟
- Okara
- Multan
- Sahiwal
- Lahore
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برصغیر کی تقسیم کے وقت کتنی ریاستیں تھیں؟
- 500
- 562
- 635
- 647
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مغل بادشاہ طہیرالدین بابر کس شہر میں مدفون ہیں؟
- Kabul
- Agra
- Delhi
- Ajmer Sharif
- Ferghana
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اللہ کے کس نبی کو ابو البشر کہا جاتا ہے؟
- Hazrat Muhammad ﷺ
- Hazrat Ibrahim (AH)
- Hazrat Nooh (AH)
- Hazrat Ayub (AH)
- Hazrat Adam (AH)
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایک ٹریلین کتنے ملین کے برابر ہے؟
- Million Millions
- Billion Millions
- Millions
- none of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
غزہ _________ کا شہر ہے؟
- Lebanon
- Israel
- Palestine
- Egypt
(0)