Election Commission of Pakistan (ECP) Junior Assistant paper held on 21.03.22.
ECP Junior Assistant Paper Pattern 2023
Total Marks: 100
Total MCQs: 50
Total Time: 60 minutes
Test Medium: MCQs
Negative Marking: No
ECP Senior Assistant Syllabus 2023 سلیبس
1. English:
2. Constitution and ECP: 10 MCQs
3. Islamiyat: 10 MCQs
4. Pakistan Affairs: 10 MCQs
5. General Knowledge: 10 MCQs
ECP 5 years Past Papers پاسٹ پیپرز
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا نام کیا تھا؟
- Muhammad bin Ismaeel
- Muhammad Ismaeel
- Muhammad Ibraheem
- Ismaeel bin Ibraheem
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرآن پاک میں کتنی سورتیں ہیں؟
- 112
- 113
- 144
- 114
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
- Sia kingri Peak
- Broad Peak
- Kilik Peak
- K-2
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہند پاک میں درس نظامیہ کی بنیاد کس نے رکھی؟
- Mulla Umer
- Mulla Nizam-ud-din
- Fareed-ud-din Atar
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو ۔۔۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے
- Friendship pipeline
- Future pipeline
- Peace Pipeline
- Unity Pipeline
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کتنے سالوں کے بعد پاکستان نے پہلا آئین حاصل کیا؟
- 7 years
- 5 years
- 11 years
- 9 years
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا صدرکتنے سال کے لیے منتخب ہوتا ہے؟
- 5
- 4
- 3
- 6
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے کتنے وزرائے اعظم نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد پورے پانچ سال کی مدت پوری کی؟
- One
- Two
- Three
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پنجاب کے مشرقی حصے میں کون سا صحرا ہے؟
- Kharan Desert
- Thar Desert
- Thal Desert
- Cholistan Desert
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 219 ___________ سے متعلق ہے
- Function and duties of the election commission
- Appointment of the election commission
- Electoral rolls
- None of these
(0)