LAT 5 years past
papers پانچ سالہ پاسٹ پیپرز
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا ___ ہے؟
- Ravi
- Indus
- Chenab
- Jhelum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
موئن جودڑو پاکستان کے کس صوبے میں ہے؟
- Punjab
- Sindh
- KPK
- Balochistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انڈونیشیا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
- Jakarta
- Undang Nomor
- Tahun
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نہرو رپورٹ کی مخالفت کس نے کی؟
- All parties conference
- Jinnah
- Congress
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد بن قاسم نے سندھ کو کس سال میں فتح کیا؟
- 812 AD
- 712 AD
- 912 AD
- 1012 AD
- 612 AD
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سیف اللہ کا لقب کس کو ملا؟
- Hazrat umar
- Hazrat ali
- Khalid bin Waleed
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- An ideal place.
- Dream land.
- A worthless place.
- A useless situation.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
- USA
- Russia
- Australia
- China
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صفا اور مروہ کے درمیان چلنے کو کیا نام دیا جائے؟
- Sayee
- Rami
- Hajjar-e-Aswad
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جان شیر خان کا تعلق کس کھیل سے ہے؟
- Squash
- Cricket
- Tennis
- Badminton