
Islamabad Police Follower Syllabus, Paper Pattern, sample paper, Past Papers 2024. (Expected)
Follower Paper Pattern & Syllabus
اس کا عام طور پر ٹیسٹ نہیں ہوتا صرف انٹرویو ہوتااور آپ کی سکلز کا ٹیسٹ ہوتا، مثلا پلمبر سے پلمبر کے متعلق پوچھا جائے گا اس لیے سکلز ٹیسٹ و انٹرویو کی تیاری کریں
Follower Interviews Questions
انٹرویو کے متعلق آپ کے سوالات کے جوابات ۔
انٹرویو کس قسم کا ہوتا؟
جواب: انٹرویو آسان ہی ہوتا زیادہ مشکل سوالات نہیں پوچھے جاتے۔
انٹرویومیں کیسے سوالات پوچھے جاتے؟
انٹرویو میں مندرجہ ذیل قسم کے سوالات ہوچھے جاتے۔
1. آپ یہ نوکری کیوں جوائن کرنا چاہتے
2. آپ کے والد کیا کرتے
3. آپکی تعلیم کیا ہے؟
4. اس سے پہلے کیا کرتے تھے؟
5. آپ کتنے بہن بھائی ہو
6. یہاں نوکری پر آنے جانے میں کتنا ٹائم لگے گا۔ کوئی تنگی تو نہیں پیش آئے گی۔
7. یہاں نوکری پر آو جاو گے کیسے؟
8. آپ نے جس پوسٹ پر آپلائی کیا ہے تو اس کے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے؟
مثلا آپ نے پلمبر پر آپلائی کیا تو پلمبر کے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے اور پریکٹل کروا کر آپ کی مہارت کو جانچا جاے گا۔ لہذا آپ جس پوسٹ پر اپلائی کیا اس کے متعلق اچھے سے تیاری کر کے جائیں۔ اور اگر کہیں کام کیا ہے اس پوسٹ کے متعلق تو ضرور بتائیں۔ اسی طرح جس جس پوسٹ پر اپلائی کیا اس بارے تیاری کر کے جائیں
کونسے لوگ انٹرویو میں پاس ہوتے ہیں؟
سب سے اہم بات یہ ہے کہ : اگر آپ بتانے میں کامیاب ہوگے کہ آپ دوسروں سے کیسے بہتر ہیں یا کام کر سکتے ہیں تو آپکی سلیکشن انشااللہ پکی ہے۔
انٹرویو کے لیے کونسے سوالات یاد کر کے جائیں
الف) عام طور پر آپ کی تعلیم کےمتعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپ نے کوئی ڈپلومہ کیا ہے تو اس کے متعلق اچھے سے تیاری کر کے جائیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ نے میٹرک سائنس کیا ہے تو فزکس، کمسٹری، بائیو کے متعلق سوالات پوچھے جا سکتے اسی طرح مٹرک ارٹس کیا تو ارٹس کے متعلق سوالات پوچھے جا سکتے۔ اگر کوئی اور ڈگری کی تو اس کے متعلق سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔
ب) اس کے علاو آپکو دنیا کے مشہور ملکوں کے دارلحکومت اور کرنسی کے نام یاد ہونے چاہیے
ت) پاکستان کے موجودہ تمام وزیر اعلی ، وزیر اعظم، صدر، گورنرزاور مشہور وزیروں کے نام بھی یاد ہونے چاہیے
پ) اس کے علاوہ نماز ،روزہ، حج، زکوہ، کے متعلق بھی تیاری کر کے جائیں
ج) پاکستان کے چار صوبوں کے متعلق، انکے سرحدوں کے متعق تیاری کر کے جائیں۔
تیاری اچھے سے کریں مزید خدا پر یقین رکھیں
مزید تیاری کےلیے نیچے بکس دی گئی ہیں۔
Download PDF تیاری کیلے نوٹس
تیاری سلیبس کے مطابق کریں
1) Islamic Study (Download)
2) Pak Study (Pakistan Affairs) (Download)
3) General Knowledge (Download)
نیکی کے کام میں ہماری مدد کریں
اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔
تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ
نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔ ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔
WhatsApp
0308-2533000
Islamabad Police 5 years Past Papers Click Here