Sticky Note

FBR ASSISTANT PAST PAPER 05-04-2022

FBR Assistant Paper held on 05/04/2022

FBR Assistant Paper Pattern 2022

Total MCQs = 50

Total Time= 60 mints

****

FBR Assistant Syllabus of 2022

20%  English

20%  Pakistan Studies

20%  Islamic Studies

20%  GK-6 + EDS-3 + CA-1

20FBR Jobs related

نوٹ: اس پیپر کے سوالات ان لوگوں کے ویوز اور کمنٹس ہیں جو یہ پیپر دے کر آئے۔جو سوالات جس طرح انکو یاد تھے انہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔  اس لیے  یہ سوالات ایک سے زیادہ گروپس کے بھی ہو سکتے ہیں ۔ انکی آپشن  بھی شید پیپر کی چار آپشن سے مختلف ہوں۔ ہوسکتا ہے پیپر میں سوال کی سٹیٹمنٹ مختلف ہو۔  لہذا اسکو ارجنل پیپر  کی طرح مت سمجھا جائے۔ اگر آپ کے خیال میں یہ سوالات کسی اور طرح سے آئے تھے یا آپ کو ان سولات کے علاوہ بھی یاد ہیں تو ہماری رہنمائی فرمائیں۔  ہمارا وٹس ایپ نمبر03082533000



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

قرآن مجید میں نماز کا ذکر کتنی مرتبہ آیا ہے؟
  1. 600 Times
  2. 500 Times
  3. 700 Times
  4. 400 Times
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زکوٰۃ کا لفظی معنی کیا ہے؟
  1. Purification
  2. Prayer
  3. Fasting
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قیامت کے دن پہلا سوال کس کا کیا جائے گا؟
  1. Fasting
  2. Zakat
  3. Hajj
  4. Namaz
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامیہ کالج پشاور کی بنیاد _____ میں رکھی گئی تھی۔
  1. 1913
  2. 1909
  3. 1905
  4. 1901
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نےکب باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے اداروں میں شمولیت اختیار کی؟
  1. 30 September 1947
  2. 3 September 1947
  3. 10 September 1947
  4. 20 September 1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟
  1. Tiger
  2. Lion
  3. Arabian horse
  4. Cow
  5. Markhor
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رقبے کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
  1. Swat
  2. Peshawar
  3. Mardan
  4. Chitral
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کے بنیادی ارکان کتنے ہیں؟
  1. 4
  2. 6
  3. 5
  4. 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. At
  2. In
  3. On
  4. Along
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میپل کے پتوں کی سرزمین کس ملک کا عرفی نام ہے؟
  1. Canada
  2. Germany
  3. Brazil
  4. Austria
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk