PESCO JUNIOR CLERK PAST PAPER 2022 MCQs

UET PESCO Junior Clerk (Commercial) Syllabus 2022

UET PESCO Junior Clerk (Work) Syllabus 2022

Paper Pattern 2022

Total MCQs 40

Paper Language: Urdu

1. Islamyat: 20%

2. General Knowledge: 20%

3. IT: 20%

4. Current Affairs: 20%

5. Pakistan Studies: 20%


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟

  1. عبدالحفیظ کاردار
  2. فضل محمد
  3. عمران خان
  4. وقاریونس

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


پہلا آئین کس نے منسوخ کیا تھا؟

  1. ٹکا خان
  2. سکندر مرزا
  3. ایوب خان
  4. جنرل ضیا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


محمد علی بوگرہ کون تھا؟

  1. وزیر صحت
  2. وزیراعظم
  3. وزیر قانون
  4. گورنر جنرل

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


قومی اسیمبلی نے 1973 کے آئین کی منظوری کب دی؟

  1. March 1973
  2. December 1973
  3. june 1973
  4. August 1973

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


پاکستان کے قومی پھول کا کیا نام ہے؟

  1. جیسمین
  2. گلاب
  3. سورج مکھی
  4. ان میں کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ام المومنین ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا؟

  1. حنہ
  2. رملہ
  3. حاجرہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے بڑے صاحبزادے کون تھے؟

  1. Hazrat Qasim AS
  2. Hazrat Abdullah AS
  3. Hazrat Ibrahim AS
  4. None of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


حضرت قاسم حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ــــــــــــــــ کے صاحبزادے تھے؟

  1. حضرت خدیجہ
  2. ریحانہ بنت زید
  3. حضرت ماریہ
  4. زینب بنت خزیمہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


فریزر جزائر کہاں واقع ہے؟

  1. پاکستان
  2. جنوبی افریقہ
  3. برطانیہ
  4. آسٹریلیا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے کا نام بتائیں؟

  1. حضرت ابراہیم
  2. عبدالرحمان
  3. حضرت عبداللہ
  4. حضرت قاسم

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books