Rangers Naik GD Past Paper 2021
Rangers Naik Syllabus 2022
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا Show Answers
Which of the following describes a noun or pronoun_________?
Adjective is a word tells which one, what kind or how many.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Myself & Himself are the examples of:
Words like myself, yourself, himself, herself, itself, ourselves, yourselves and themselves called: Reflexive Pronouns
It has been raining since morning. Which tense is this?
Have been & have been are helping verbs of Present Perfect Continuous Tense.
قائد اعظم نے 14 نکات کب پیش کئے؟
In March 1929, the Muslim League session was held at Delhi under the presidency of Jinnah.
In his address to his delegates, he consolidated Muslim viewpoints under fourteen items and these fourteen points became Jinnah's 14 points.
آسٹریلیا کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر سڈنی جبکہ دارالحکومت کینبرا ہے۔
قومی اسمبلی میں خواتین کی کتنی نشتیں ہیں؟
قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستیں 10 ہیں۔
قومی اسمبلی میں کل نشتیں 342 ہیں۔
ترکی کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟
انقرہ 1923 میں ترکی کا دارالحکومت بنا تھا۔
سارک کا ہیڈکوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟
سارک کو آٹھ دسمبر 1985 کو ڈھاکہ میں قائم کیا گیا تھا۔
سب سے بڑا براعظم کون سا ہے؟
آبادی اور رقبہ، دونوں لحاظ سے ایشیا دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے۔
جنگ جمل کن کن کے درمیان ہوا تھا؟
جنگ جمل کو جنگ بصرہ بھی کہا جاتا ہے۔
جنگ جمل 36 ہجری کو بصرہ کے مقام پر لڑی گئی۔