
پنجاب سکول ٹیچر انٹرنشپ (STI) میرٹ لسٹ چیک کرنے کا طریقہ:
اگر آپ نے پنجاب سکول ٹیچر
انٹرنشپ کے لیے
درخواست دی ہے، تو میرٹ لسٹ چیک کرنے کے لیے درج ذیل اقدامات کریں:
1. ایس ٹی
آئیSTI ویب سائٹ کو لاگن کریں
2. ٹریک
اپلیکشن پر کلک کریں
3. ایکشن
والے کالم میں نیچے دیے گے تین لائن والے ائکن پر کلک کریں
4. اپنا نام
تلاش کریں
5. میرے خیال میں اگر آپ کا نام پہلے دس نمبروں میں ہے تو انشااللہ اپکی جاب پکی ہے ورنہ بہت کم چانسز ہیں
وٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GEkJxCZH6rG1PCqod2RVl3