ETEA CT PAST PAPER 21 MAY 2022 MCQS MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


I will clean the house every sunday.

  1. The house will be cleaned by me every Sunday
  2. The house would be cleaning by me every Sunday
  3. The house was cleaned by me every Sunday
  4. The house should be cleaned by me every Sunday
  5. The house would have been cleaned by me every Sunday

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Forests are only _______ of the total area of Pakistan.

  1. 6.3%
  2. 8.4%
  3. 3.6%
  4. 4.8%

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


فتح مکہ کے موقع پر شہر میں داخل ہونے والے دستوں میں سے صرف ایک دستہ جو ــــــــــــــ کے ماتحت تھا، کچھ مقابلہ ہوا، جس میں اہل مکہ کو بھاگنا پڑا۔

  1. حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  2. حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  3. حضرت حمزہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  4. حضرت خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟

  1. مثلت
  2. مخمس
  3. مربع
  4. مسدس

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


HCM and LCM of two numbers are 2 and 24 respectively, if one number is 6, the other number is

  1. 8
  2. 4
  3. 16
  4. 12
  5. all of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


7.5 mm =

  1. 75m
  2. 750m
  3. 0.075m
  4. 0.0075m

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


The famous lake 'Hamoon Mashkhel' is situated in Balochistan Plateau, it is the lake of:

  1. Fresh Water
  2. Salt Water
  3. Hard Water
  4. Thick Water
  5. All of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


In 1848, British entered Punjab and annexed Punjab into the British control after defeating the:

  1. Hindus
  2. Sikhs
  3. Muslims
  4. Chinese
  5. Portuguese

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اياك نعبد واياك نستعين کا ترجمعہ کیا ہے؟

  1. اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں معاف فرما
  2. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں گمرائی سے بچا
  3. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا
  4. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


جو کوئی بخل کرتا ہے، بے شک اپنے آپ ہی سے بخل کرتا ہے یہ کس کا ترجمعہ ہے

  1. حدیث کا
  2. حدیث قدسی کا
  3. حضرت ابو بکر کے قول کا
  4. آیت کا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books