
Interview Guide
Enumerator Interview Guide and Important Questions.
انٹرویو میں آپکے کپڑے جوتے لباس
کیسا ہونا چاہیے کلک کرکے ان ٹپس پر عمل کر
کے بہت سے لوگ انٹرویو پاس کر چکے ہیں
انٹرویو
کس طرح سے ہوگا
سب سے پہلے آپ سے اپکا شناختی
کارڈ نمبر لیا جاے گا اور اس کے بعدآپکو ایک ٹوکن نمبر جاری کیا جاے گا۔
دوسرے نمبر پر آپکے ارجنل
ڈاکومنٹ چیک کیے جاتے ۔ یاد رکھیں ارجنل ڈاکومنٹ کےساتھ انکی کاپی بھی کروا کر
ساتھ لے کر جائیں جن کو وہ جمع کر لیں گے۔
تیسرے نمبر پر آپکی حاضری
ہوگی۔
آخری
مرحلہ انٹرویو کا ہے۔انٹرویو میں مندرجہ ذیل قسم کے سوالات پوچھے جارہے ہیں۔
1. آپکا
تعارف
2. آپ اجکل
کیا کرتے؟
3. آپ کی
تعلیم کیا ہے۔ کہاں سے یہ حاصل کی ۔ مارکس/سی جی پے اے کتنا ہے ۔
4. جس میں
آپ نے ماسٹر یا گریجوایشن کیا ہوگا اس کے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے۔
جاب کے حوالے سے کچھ اس طرح کے سوالات پوچھے جا سکتے
1. یہ نوکریاں کس ڈیپارٹمنٹ میں آئی ہیں۔ جواب دی اربن یونٹ
پنجاب ڈیپارٹمنٹ میں
2. اس جاب کا نام کیا ہے جواب اینومیریٹر
3. اینومیریٹر
یعنی شمار کنندہ
کے حوالے سے تجربہ کے بارے میں پوچھا جا سکتا۔
4. اینومیریٹر
یعنی شمار کنندہ
کا کیا کام ہوتا۔ ذمہ داری و ڈیوٹی بتاو
5. سروے کیسے
کرتے ہیں ۔ یہ طریقہ آپ کو ہر صورت آنا چاہیے۔
6. یہ جاب بہت
سخت ہے گھر گھر جا کر سروے کرنا ہو گا کیا آپ کر لو گے؟ جواب جی ہاں میں کر لوں
گا۔
7. اگر آپکی
پوسٹنگ کسی دوسرے شہر ہو جاے یو کیسے مینج کرو گے
8. اگر آپ کے
گھر سے دور سروے کے لیے جانا پڑ جاے تو کیسے جاو گے
9. PSER stand for Punjab
Socio-Economic Registry
10.
Your City Deputy Commissioner/DPO Name
11.
آپ کے
ضلع میں کتنی تحصیل اور میونسپل وغیرہ ہیں۔
12.
اگر کوئی
جواب دہندہ جس کا سروے کرنا مطلوب ہو تعاون نہ کرے تو کیا کرو گے؟ جواب پہلے اسے
مطمن کریں گے اگر نہ جواب دے تو پھر اسی گھر میں کوئی اور شخص ہو تو اس کے ذریعے
سے سروے کیا جا سکتا ہے
13.
اگر
آپکو کوئی جواب مشکوک لگے تو کیا کریں۔ جواب انکو مطمن کریں
14.
اگر
کوئی شخص غلط جواب دے تو اس صورت میں آپ کیا کریں گے؟۔ پیار سے سمجھائیں اور انکو
مطمن کریں گے کہ اسکے فوائد بتائیں