چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی پاکستان کون ہے؟
- General Nadeem Raza
- General Sahir Shamshad Mirza
- General Rashad Mahmood
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟
- Tarbela Dam
- Mangla dam
- Warsak dam
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا نائٹروجنی فضلہ سب سے زیادہ زہریلا ہے اور یہ صرف کیڑوں میں پیدا ہوتا ہے۔
- Urea
- Ammonia
- Uric acid
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے گوادر بندرگاہ کس ملک سے خریدی؟
- Oman
- Saudi Arabia
- Qatar
- UAE
- Iran
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کیبنٹ مشن _____ میں ہندوستان آیا؟
- 1943
- 1944
- 1945
- 1946
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ستائیس منٹ میں کتنے سیکنڈ ہوتے ہیں؟
- 1640
- 1660
- 1620
- 1600
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کسی بھی کمپیوٹر کا دماغ___ ہے؟
- ALU
- Memory
- CPU
- Central Unit
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سرسید احمد خان کا انتقال ۔۔۔ میں ہوا۔
- 1898
- 1897
- 1817
- 1900
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہندوستان پر سلطان محمود غزنی کا 17واں حملہ کس سال ہوا
- 1027
- 1089
- 1030
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کشمیر___ میں گلاب سنگھ کو بیچا؟
- 1846
- 1844
- 1842
- None
(0)