
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ایچ ٹی ٹی پی کا مطلب ہے؟
- Hypertext Transfer Protocol
- Hypertext Transfer Protection
- Hyper Transfer Protocol
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اوسط بالغ کے خون کا حجم تقریباً کتنے لیٹر ہوتا ہے؟
- 6
- 4
- 8
- 5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے مابین بین الاقوامی سرحد ______ کے نام سے جانا جاتا ہے؟
- Durand line
- Mechmohan line
- Line of control
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے سندھ کہاں سے نکلتا ہے؟
- Ladakh
- Tibet
- Jammu
- Kashmir
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے جہلم اور چناب کے درمیان کے علاقے کو کیا کہتے ہیں؟
- Chaj
- Gandhara
- Harrapa
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وال اسٹریٹ کہاں واقع ہے؟
- London
- China
- Canada
- New York
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئین 1973 کے مطابق پاکستان کا صدر کون منتخب کرتا ہے؟
- National Assembly
- Provincial Assemblies
- Senate
- All above mentioned
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مکران کا پاکستان سے الحاق کب ہوا؟
- March 17, 1948
- April 17, 1948
- August 17, 1948
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برصغیر میں بادشاہت _____ سال میں متعارف ہوئی؟
- 1919
- 1929
- 1939
- None of the above