چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان ______ میں واقع ہے؟
- South Asia
- West Asia
- North Asia
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کب خلافت سنبھالی؟
- 10 A.H
- 19 A.H
- 13 A.H
- 7 A.H
- 2 A.H
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سورج کے قریب ترین سیارہ _____ ہے؟
- Mercury
- Earth
- Venus
- Mars
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
- Earth
- Mars
- Jupiter
- Saturn
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا دوسرا گورنر جنرل کون تھا؟
- Muhammad Ali Jinnah
- Sir Khawaja Nazimuddin
- Sir Ghulam Muhammad
- Iskander Mirza
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جنگ تبوک میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دن قیام کیا؟
- 8
- 20
- 10
- 18
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صحت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 7th May
- 7th April
- 7th June
- 7th April
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جاپان کی کرنسی کیا ہے؟
- Dollar
- Lira
- Yen
- Dinar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تمباکو کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 30 June every year
- 31 May every year
- 30 April every year
- 15 July every year
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا لقب کیا تھا؟
- Umm-ul-Masakeen
- Siddiqa
- Tahira
- All of them
- None of these