ETEA, written test for the post of KPK Police Constable, (Held on 26.06.2022) (Syllabus)
English to Urdu Translation: 10%
Urdu to English translation:10%
English: 15%
GK: 15%
Maths: 15%
Islamic Studies: 15%
Pak studies: 10%
Urdu grammar/vocab: 10%
Total English MCQs: 100
ETEA KPK Police Constable Complete Solved Past Paper held on 26 June 2022 and also download ETEA KPK Police Constable syllabus 2022 and Test Preparation PDF books
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
پانی کے ذخائر سے زیر زمین جو نالیاں نکالی جاتی ہیں انہیں کیا کہتے ہیں
کاریز کا نظام پانی کے کنوؤں اور کو سرنگوں سے ملانے کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے جس کے ذریعے کاشتکاری کے لیے پانی ایک جگہ سے دوری جگہ منتقل کیا
ٌ**********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
سوئی بلوچستان کا ایک قصبہ ہے۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیاگیاتھا۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی صاحبزادی اور نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زوجہ حضرت
عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا انتقال 58 ہجری کو ہوا۔
حضرت عائشہ کی کنیت ام عبداللہ تھی۔
AGM 08-01-2023
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں قدرتی گیس سب سے پہلے کس صوبے میں دریافت ہوئی؟
سوئی بلوچستان کا ایک قصبہ ہے۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیاگیاتھا۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
I need a ___________ of shoes.
Pair of shoes means جوتوں کا جوڑا
I need a pair of shoes.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
معراج کے واقعہ کے ذکر سورہ بنی اسرائیل میں آیا ہے۔
معراج، رسول خداؐ کے مسجد اقصیٰ سے آسمانوں کی طرف سفر کو کہا جاتا ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ð People offered special prayers (Namaz-e-Istisqa) for rain at local mosques
ð Namaz-e-Khasoof (نماز خسوف) is offered at the time of Lunar eclipse
ð Namaz-e-Kasoof (نماز کسوف) is offered at the time of Solar eclipse
استسقاءکی تین صورتیں ہیں:صرف دعائے بارش کرنا، نوافل پڑھ کر دعاکرنا،باقاعدہ جنگل میں جاکرنماز باجماعت پڑھنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی کون سی خوبی تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ محترمہ کی علالت کے باعث غزوہ بدر میں شرکت نہیں کرپائے تھے۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور جنت میں میرے رفیق حضرت عثمان غنی ہوں گے۔
حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں اسلام کا پہلا بحری بیڑا تیار ہوا۔
بیعت رضوان کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو سیدنا عثمان غنی کا ہاتھ قرار دیا۔
حضرت عثمان غنی نے حضرت ابو بکر صدیق کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حضرت عثمان غنی ایسے حیا دار ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔
حضرت عثمان بن عفان کے دور خلافت میں اسلامی سلطنت 44 لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض خطہ پر محیط تھا۔
حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ | |
حافظ قرآن | پہلے |
حضرت عثمان | طویل ترین دور خلافت |
23 تا 35 ہجری | بطور خلیفہ |
644 عیسوی تا 656 عیسوی | بطور خلیفہ |
سیدہ کلثوم اور سیدہ رقیہ | نکاح |
ذوالنورین، جامع القرآن، | القابات |
82 برس کی عمر میں، 18 ذوالحجہ کو | شہادت |
تیسرے خلیفہ | اسلام کے |
مکہ | پیدائش |
حضرت عثمان بن عفان | مکمل نام |
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گلشن کا مطلب ہے چمن، گلزار، باغ، رونق
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ گندم کی پیداوار ہوتی ہے؟
دنیا میں سے زیادہ گندم کی پیداوار چین میں ہوتی ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں