
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ایک یونیورسل ڈونر کا بلڈ گروپ _____ ہوتا ہے؟
- B
- O-
- AB
- A
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوام متحدہ کا ادارہ باضابطہ طور پر کب وجود میں آیا؟
- 10 October 1945
- 14 October 1945
- 24 October 1945
- 28 October 1945
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صنعتی انقلاب کس ملک سے شروع ہوا؟
- England
- USA
- Canada
- UAE
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
- Deodar
- Neem
- Peepul
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟
- 200
- 206
- 270
- 300
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
- 12 March 1947
- 12 March 1948
- 12 March 1949
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
امریکہ کا موجودہ وزیر خارجہ کون ہے؟
- Daniel Bennett Smith
- Antony Blinken
- Mike Pompeo
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مارکو پولو ایک مشہور _____ تھا؟
- Writer
- Scientist
- Traveller
- Sportsman
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خصوصی نظریہ اضافیت کس نے دیا تھا؟
- Newton
- Albert Einstein
- Darwan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ڈیورنڈ لائن _____ کے درمیان ہے؟
- Pak-Afganistan
- Pak-China
- Pak-India
- None of these