چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
لاہور میں بادشاہی مسجد کس نے بنائی؟
- Shah Jahan
- Aurangzeb
- Both
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مردوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
- Hazrat Ali
- Hazrat Abubakar
- Hazrat Usman
- Hazrat Umer
- None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سنٹرل نیشنل محمڈن ایسوسی ایشن کی بنیاد کس نے رکھی
- Sir Syed Ahmed Khan
- Chaudhry Rehmat Ali
- Waqar ul Mulk
- Allama Iqbal
- Syed Ameer Ali
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برلن کس ملک کا شہر ہے؟
- saudi Arabia
- India
- Germany
- Iran
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جیکب آباد کا پرانا نام تھا
- Khanpur
- Khangarh
- Sahiwal
- Agra
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کرتارپور کس ضلع میں ہے؟
- Narowal
- Sialkot
- Kasur
- Lahore
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بھوٹان کا دارالحکومت کیا ہے؟
- Lima
- Rangooon
- Thimphu
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے ایٹم بم کا تجربہ کہاں کیا گیا
- Thar
- Pokhran
- Chagai
- Cholistan
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی ساحلی پٹی کی لمبائی کتنی ہے؟
- 990 km
- 1125 km
- 1046 km
- 1058 km
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین پر کل پانی کا کتنا فیصد سمندروں میں ذخیرہ ہے
- 70%
- 75%
- 77%
- 80%
(0)