چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
مندرجہ ذیل میں سے کون سا متبادل توانائی کا ذریعہ نہیں ہے؟
- Solar Energy
- Nuclear Energy
- Thermal Energy
- Bio-Gas Energy
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلا ایٹم بم کس شہر پر پھینکا گیا؟
- Tokyo city
- Nagasaki city
- Bikini Islands
- Hiroshima city
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ضلع ٹھٹھہ میں کون سی کریک واقع ہے
- Gizri creek
- Sir creek
- Gharo creek
- Sonmiani creek
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
شہید بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کب بنیں
- November 8, 1988
- January 8, 1989
- December 12, 1988
- December 2, 1988
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سندھ ساگر کن دریاؤں کے درمیان ہے
- Indus and Jhelum
- Ravi and Chenab
- Sutlej and Ravi
- Indus and Chenab
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سندھ طاس معاہدہ 1960 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت نے کس دریا پر ولر بیراج تعمیر کیا ہے
- Indus
- Jhelum
- Chenab
- Sutkej
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے سندھ کا پرانا نام کیا تھا
- sindhu
- Hakro
- Seendh
- Mehran
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کس پہاڑی چوٹی کو قاتل پہاڑ کہا جاتا ہے؟
- Nanga Parbat
- Godwin Austin
- Broad Peak
- Raka Poshi
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد علی جناح کس کے معمار تھے
- Nagpur Session
- Simon Commission.
- Lucknow Pact
- Simla Deputation
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انجیل اللہ کی طرف سے کس نبی پر نازل ہوئی؟
- Hazrat Moosa
- Hazrat Ibrahim
- Hazrat Isa
- None of the above
(0)