• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

COMBINED COMPETITIVE EXAMINATION PAPER 2013


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

زمین کا سب سے گہرا حصہ کونسا ہے
  1. Dead sea
  2. Marina Trench
  3. South Pole
  4. South Africa
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا ڈیلٹا کون سا ہے
  1. India
  2. Bangladesh
  3. Japan
  4. Sri lanka
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انڈین نیشنل کانگریس کا نظریہ کس نے پیش کیا
  1. A.O Hume
  2. Lord Minto
  3. Lord Morley
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو ۔۔۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے
  1. Friendship pipeline
  2. Future pipeline
  3. Peace Pipeline
  4. Unity Pipeline
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رانی کوٹ قلعہ کے اندر چھوٹا قلعہ کیا کہلاتا ہے
  1. Mari Kot
  2. Sherghrah
  3. Neukot
  4. Kotdiji
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا پہلا گیس فیلڈ 1952 میں کہاں دریافت ہوا
  1. Hyderabad
  2. Peshawar
  3. Sui
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گورنر جنرل کا لقب بدل کر وائسرائے کب کر دیا گیا
  1. 1858 AD
  2. 1880 AD
  3. 1840 AD
  4. 1860 AD
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سی ترمیم شریعت بل سے متعلق ہے
  1. 11
  2. 8
  3. 6
  4. 9
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قدیم آثار قدیمہ موہنجو دڑو سندھ کے سول کس ضلع میں واقع ہے
  1. Larkana
  2. Dadu
  3. Umar kot
  4. Sanghar
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایسٹ انڈیا کمپنی کے معاملات برطانوی ولی عہد کے ہاتھ میں آئے
  1. Pitt's India
  2. Cabinet mission plan
  3. Regulating Act
  4. Government of India Act
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk