چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
لفظ پاکستان ،مملکت خداداد کا یہ خوب صورت نام چوہدری رحمت علی نے وضع کیا تھا
یہ نام پنجاب کے پ، شمالی مغربی سرحدی (افغانیہ) کے الف، کشمیر کے ک، سندھ کے س اور بلوچستان کے تان کا مرکب ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آنکھوں کی بیماری کس وٹامن کی کمی سے ہوتی ہے؟
Night blindness is caused due to the deficiency of vitamin A.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مسلم لیگ کے لئے 1923-1934 کا زمانہ زوال اور مشکلات کا دور کہا جاتا ہے، اس دور میں مسلم لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی تھی۔
During the period 1923-1934, Muslim League was divided in two factions.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
۔فتح مکہ سے پہلے بنو خزاء کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی
8 ہجری میں بنو بکر اور قریش نے بنو خزاء پر حملہ کر دیا تو ان کاایک وفد مدینہ منورہ دربار رسالت میں حاضر ہو کر طالب امداد ہوا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
If 9 person can finish a task in 5 days, then 15 people are required to complete the same task in 3 days.
X y = task X=9 Y=5 X*y=9*5=45 Now days=y=3 3*x=45 X=45/3 X=15 daya
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سورہ العصر میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ
لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔
سورہ العصر مکی سورہ ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
The mid point of (2,7) and (4,1) is:
The mid point of (2,7) and (4,1) is (3,4).
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
ایسا فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو اسے فعل مجہول کہا جاتا ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کی نشاندہی کریں۔
لڑکا، ملک، شہر، کتاب ، اسکول وغیرہ اسم نکرہ ہیں۔
چنبیلی، اسلم، پاکستان، راڈو وغیرہ اسم معرفہ ہیں۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں