MES PAST PAPERS MCQs

MES PAST PAPERS
1LDC Paper (07-10-2020) Mcqs2LDC Paper (05-10-2020) Mcqs
3Intelligence Questions Mcqs4MES Paper Test Date - 28-09-2020 Mcqs
5UDC Paper (02-10-2020) Mcqs


واقعہ کربلا کس ہجری میں پیش آیا؟

  1. 41
  2. 55
  3. 61
  4. 66

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟

  1. ابو جہل
  2. ابی ابن خلف
  3. ابوسفیان
  4. ابولہب

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


پاکستان کو آب وہوا کے لحاظ سے کتنے خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے

  1. 01
  2. 02
  3. 03
  4. 04

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


چالیس ہجری میں کس خلیفہ کی شہادت ہوئی

  1. ؓحضرت عثمان
  2. ؓ حضرت علی
  3. ؓحضرت عمر
  4. ؓحضرت امام حسین

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کا ادارہ کب قائم ہواNESPAK

  1. 1972
  2. 1973
  3. 1974
  4. 1975

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کس غزوہ میں حضرت علی ؑ نے شر کت نہیں کی؟

  1. غزوہ احزاب
  2. غزوہ تبوک
  3. غزوہ حنین
  4. غزوہ موتہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کس صحابی رسول کو "سیف اللہ" کا لقب ملا

  1. ؓحضرت علی
  2. ؓ حضرت عثمان
  3. ؓ حضرت خالد بن ولید
  4. حضرت طلحہؓ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کس صحابی رسول کا لقب "ذوالنورین" تھا ؟

  1. حضرت علیؓ
  2. حضرت عثمانؓ
  3. ؓحضرت بلال
  4. حضرت جعفر طیارؓ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی لمبائی کتنی ہے؟

  1. 840 km
  2. 1200 km
  3. 740 km
  4. 1300 km

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ہمارےپیارے نبی ﷺ کے چچا حضرت حمزہ نے اسلام کب قبول کیا؟

  1. دو نبوی
  2. پانچ نبوی
  3. دوہجری
  4. پانچ ہجری

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books