اپلائی کرنے کے لیے کلک کریں
Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مچھلیاں رکھنے کی جگہ کو کیا کہتے ہیں؟
- Aviary
- Apiary
- Aquarium
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
- Kaghan lake
- Satpara lake
- Hanna Lake
- Manchhar Lake
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا قومی پرچم کس نے ڈیزائن کیا تھا؟
- Hafeez Jalandhri
- Ahmed Ghulam Ali Chaghla
- Amir udin Kidwai
- Hafiz Jalandhri
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
- Banu Hashim
- Banu Khazeema
- Banu Saad
- Banu Atiyah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Kepler
- Euclid
- Pythagoras
- Newton
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا؟
- Indus
- Sutlej
- Jhelum
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی مسجد کون سی تھی؟
- Masjid-ul-Haram
- Aqsa
- Quba
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا نبی اپنے صبر کی وجہ سے مشہور تھا؟
- Hazrat Haroon (AS)
- Hazrat Ayub (AS)
- Hazrat Loot (AS)
- Hazrat Musa (AS)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سیپیک کا مطلب کیا ہے؟
- China Pakistan economic corporation
- China Pakistan economic corridor
- Pakistan China economic corporation
- Pakistan China economic corridor
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سندھ طاس معاہدہ کس کی ثالثی میں ہوا؟
- Soviet Union
- China
- World Bank
- UNO