کچھ نوکریوں کا درخواست فارم نہیں دیا گیا ہوتا ۔ لکھا ہوتا کہ سادہ کاغذ پر درخواست دیں ۔ ایسی صورت میں اپلائی کرنے والے حضرات کو سمجھ نہیں آرہی ہوتی کہ درخواست میں کیا لکھیں ۔ بعض دفعہ درخواست لکھنے کے باوجود پوری معلومات نہ ہونے کی وجہ سے درخواست کو قبول نہیں کیا جاتا۔ اس لیے ہم نے یہ فارم دیا ہے اس میں تمام وہ معلومات ہیں جو آپ کو اپلائی کرتے ہوے دینی ہوتی ۔ یہ آپ کو درخواست لکھنےمیں مدد فراہم کر سکتا ۔ آپ اس کے مطابق سادہ کاغذ پر بھی درخواست لکھ کر بھج سکتےہیں اور درخواست کے ساتھ اس فارم کو فل کر کے بھی۔ اس طرح سے انشااللہ آپکی درخواست ریجکٹ نہی ہوگا۔ نوٹ یہ درخواست فارم صرف رہنمائی کے لیے دیا گیا ہے جس کے قبول ہونے کی کوئی گارنٹی نہی ہے۔ جزاک اللہ
Application form (unofficial) Click here