
فری تیاری کیلے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں
اگر ٹیسٹ پاس کرنا ہے تو نیچے دیے گے تمام سوالات کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ پی ڈی ایف پر وقت مت ضائع کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
انسانی کھوپڑی میں مجموعی طور پر کتنی ہڈیاں پائی جاتی ہیں؟
- 20
- 21
- 22
- 23
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذاتی طور پر کتنے غزوت میں حصہ لیا؟
- 25
- 26
- 27
- 28
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مارچ 1940 کو قرارداد لاہور (قرارداد پاکستان) کس نے پیش کی؟
- Allama Iqbal
- A.K Fazlul-Haq
- Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
- Liaquat Ali Khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حج کا رکن اعظم کونسا ہے؟
- Tawaaf
- Waqoof-e-Arafah
- Ihraam
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی پارلیمنٹ کا ایوان بالا کس نام سے جانا جاتا ہے؟
- Cabinet
- National Assembly
- Senate
- Presidency
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بانوے سال کی عمر میں دنیا کا سب سے قدیم وزیر اعظم ______ ہے؟
- Queen Elizabeth
- Mahathir Mohamad
- Mahatam Ghandi
- Mahathir Ahmed
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جنگ بدر میں مشرکوں (غیر مسلموں) کا سردار کون تھا؟
- Abu Sufyan
- Utba
- Abu Jehal
- Amr ibn al-As
- Hind bint Utbah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا ہیڈکوارٹر (آئی ایل او) ____ میں ہے؟
- Paris
- Geneva
- New York
- Hague
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
- Washington
- Florida
- New York
- Texas
- None of these