چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- ظرف زماں
- ظرف مکاں
- دونوں
- ان میں کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے ٹیمز ____ میں واقع ہے؟
- London
- Spain
- Scotland
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرارداد پاکستان کس تاریخ کو منظور ہوئی؟
- 22 March 1940
- 26 March 1940
- 23 March 1940
- 21 March 1940
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 84
- 85
- 86
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 2019 کا امن کا نوبل انعام کس کو ملا؟
- Lima mega
- Abay Ahmad Ali
- Both
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہنگول ڈیم کہاں واقع ہے؟
- Punjab
- Baluchistan
- KPK
- GB
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رقبے کےلحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے۔
- Sudan
- Libya
- Kazakhstan
- Egypt
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سمیع اللہ خان کس کے مشہور کھلاڑی ہیں؟
- Cricket
- Hockey
- Badminton
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی اقوام متحدہ رکنیت کے خلاف کس ملک نے مخالفت کی تھی؟
- Inida
- Iran
- China
- Afghanistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پانی میں حل پذیر وٹامنز کونسے ہیں۔
- A
- B
- B&C
- None