PESCO Meter Reader Syllabus 2022
Total
MCQs 40
Paper Language: Urdu
1. Islamyat: 20%
2. General Knowledge: 20%
3. IT : 20%
4. Current Affairs: 20%
5. Pakistan Studies: 20%
this is PESCO meter reader official Syllabus 2022, available on the UET PESCO website.******
تیاری کے لیے پی ڈی ایف بکس ڈنلوڈ کرنےاور انتہائی اہم سوالات پڑھنے کے لیے کلک کریں
Islamic Studies CLICK
Pakistan Current Affairs CLICK
International Current Affairs CLICK
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان میں پہلا ایٹمی بجلی گھر ____ میں قائم کیا گیا؟
- Karachi
- Lahore
- Islamabad
- Fasilabad
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مشہور پینٹنگ "مونا لیزا" کا مصور کون تھا؟
- Michael-Angelo
- Leonardo da Vinci
- Picasso
- Van Gogh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دہلی میں قطب مینار کی تعمیر کس نے مکمل کی؟
- Qutb Uddin Aibak
- Iltutmish
- Babar
- Aorangzaib
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے پہلی بار کس جنگ میں حصہ لیا؟
- Mota
- Tabook
- both
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ڈبل انڈر لائن کے لیے شارٹ کٹ کی کیا ہے؟
- Ctrl + shift+D
- Ctrl + B
- Ctrl + U
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کس کو 2021 کے لیے امن کا نوبل انعام دیا گیا تھا؟
- Maria Ressa Philippines
- Dmitry Muratov , Russian
- World Food Programme
- A & B both